کمپنی کا تعارف
سیکٹی الیکٹرانکس- جدت اور ٹیکنالوجی کے ذریعے زلزلہ سائنس میں قیادت
سیکٹی الیکٹرانکس جی ایم بی ایچ ایک نئی کاروباری انٹرپرائز ہے، جسکا ہیڈ آفس شمال مغربی جرمنی میں واقع ہے، جسےعالمی مارکیٹ میں مارڈن بلڈنک کے منیجمنٹ کے لازمی حصہ کے طور پر زلزلہ کی سیکورٹی کی ٹیکنالوجی اور زلزلہ کے اعلی ترین انتباہ کے لیئے اور الیکٹرانک سسٹم کے حل کی ماکیٹنگ کو ترقی دینے کے مقصد کے لیئے قائم کیا گیا تھا۔
مصنوعات کے سیریز کے لیئے پختگی میں ہماری مصنوعات سیکٹی پیٹرون ® جیو فارسچنگس زینٹرم (جی ایف زیڈ) پاٹسڈیم کے سائنسدانوں کے قریبی تعاون سے تیار کی گئي ہے۔ تو ماڈیولر اعلی درجے کے زلزلے کے انتباہ کے نظام کا مصنوعات ہے جس میں اس کے اپنے کام کرنے کی صلاحیت جی ایف زیڈ کے وسیع ٹیسٹ کے ثبوت کے طور پر ڈال دیا گيا ہے۔ مصنوعات کے معیار میں یہ سب سے زیادہ اعلی درجے کی ضمانت دیتا ہے.
کامیابی کا راستہ - صنعت اور سائنس کے درمیان تعاون
سائنس کے ساتھ قریبی تعاون سے، "جیو فارسچنگس زینٹرم( جی ایف زیڈ) پاٹسڈیم "، زلزلہ کے لہروں کا پتہ لگانے اور زلزلے کے پیشگی انتباہ کے مقصد کے لیئے طاقتور الیکٹرانک سینسر اور الیکٹرانک تجزیاتی طریقے کا پیرامیٹرز تیارکیا گيا ہے، پروٹوکے قسم سے سلسلہ وار مصنوعات تک ۔
الیکٹرانک عمارتی سازوسامان (مثال کے طور پر ایلیویٹرز) کی کنٹرول اور قدرتی گیس جیسے ہنگامی صورتحال کی انرجی سسٹم کو فورا ہی بند کرنے کے لیئے جدید الیکٹرانک انرجی منیجمنٹ سسٹم کا استعامل کرتے ہوئے کے پیمایشی اور تجز یاتی ڈیٹا کی پروسیسنگ کرتا ہے-
اختراعی ٹیکنالوجی - پروفیشنل منصوبہ اختراعی ٹیکنالوجی - پروفیشنل منصوبہ بندی
ہمارا مقصد اس جدید ٹیکنالوجی کو کارکردگی کے تناسب کے ساتھہ - مناسب قیمت پرپیش کرنا ہے، دونوں نجی اور/ صنعتی گراہکوں کے لیئے- ایسا کرنے میں، ہم نے انفرادی نظام کے حل کے لیئے بہت ہی زور ڈالا ہے، جو گراہکوں کے مطالبات اور ضروریات پر مبنی ہیں. نتیجے کے طور پر، ہم پلان کرتے ہیں اور پروجیکٹ کرتے ہیں. اے سے زید تک آپ کے سسٹم کا حل ہے۔ آپ کی سیکورٹی ہمارا مقصد ہے. ہماری مہارت میں آپ کا اعتماد آپ کا فائدہ ہے.
جدید مصنوعات انجینیئرنگ - اعلی ترین معیارجدید مصنوعات انجینیئرنگ - اعلی ترین معیار
ہماری مصنوعات جدید ترین ٹیکنالوجی اور معیار کے مطابق سب سے اچھی کوائلٹی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کی جاتی ہے۔ ہم اپنے شراکت داروں اور سپلائرز کا انتخاب مندرجہ ذیل کارکردگی اور کوائلٹی کے اصول کے مطابق بہت سخت طریقے سے کرتے ہیں ۔