Deutsch
English
Ελληνικά
Türkçe
فارسی
Español
Français
Русский
Italiano
اردو
汉语
 

سیفٹی لائف پیٹرن ® کا بنیادی کام

لوگوں کے لیئے ہر انتباہی وقت دستیاب ہے- اور اس کے لیئے صحیح کام کرنا ہوتا ہے- الارم کے بجتے ہی وقت میں توسیع ہوتی ہے اور سائرن کے ساتھہ پی – کی لہر پہنچ جاتی ہے اور اس کے پہنچتے ہی ایس- کی خطرناک لہرپہنچ جاتی ہے۔ اور وہ اس کے بعد تک رہتی ہے، اس حقیقت کی وجہ یہ ہے کہ ایس- لہر براہ راست پورے طاقت کے ساتھہ بھی مؤثر نہیں ہوتی ہے – لیکن ایس- لہر "مونٹ" پہلے کچھہ سکنڈ تک چلتی ہے اور ایس- لہر کو وقتی انتباہ میں شامل کیا جاسکتاہے جسے ہم ایس1 کہتے ہیں۔ ایس1 کی مدت میں لوگ جزوی طور پر فعال اقدامات کرسکتے ہیں۔ ایس2 کے شروع ہوتے ہی زلزلہ اپنے پوری طاقت/ شدت کو اختیار کرلیتا ہے، تاکہ لوگ مزید مخصوص انتظامات نہیں کرسکتے ہیں

الارم کے بغیر صرف S2 کا معمولی سا وقفہ باقی رہتا ہے کہ لوگ اپنے آپ کو محفوظ ٹھکانے پر لے آئیں کیونکہ صرف S2 کے شروع میں لوگ ہلکا سا محسوس کرتے ہیں( دوسری چیزوں کے درمیان وقت کے رد عمل کی وجہ سے) کہ یہ زلزلہ ہے – تب – تک تو بہت دیر ہو چکا ہوتا ہے !