نظام کی ترقی
Company Portrait
سیکٹی الیکٹرانکس ® ایک نئی کاروباری انٹرپرائز ہے، جسکا ہیڈ آفس شمال مغربی جرمنی میں واقع ہے، جسے عالمی مارکیٹ میں مارڈن بلڈنک کے منیجمنٹ کے لازمی حصہ کے طور پر زلزلہ کی سیکورٹی کی ٹیکنالوجی اور زلزلہ کے اعلی ترین انتباہ کے لیئے اور الیکٹرانک سسٹم کے حل کی ماکیٹنگ کو ترقی دینے کے مقصد کے لیئے قائم کیا گیا تھا۔
کامیابی کی طرف بڑھتا قدم – انڈسٹری اور سائنس کے درمیان تعاون
جیو ریسرچ سینٹر پاٹسڈیم – کے ساتھہ قریبی تعاون میں ہم زلزلہ کی لہروں اور حفاظت کے لیئے معروضی پیرامیٹر کا تعین اور ایرر فری اعلی ترین زلزلہ کے ابتدائی انتباہ کے لیئے طاقتور الیکٹرانکس سینسر اور الیکٹرانک تجزیہ کے طریقوں کو تیار کیا ہے۔ پیمائش اور تجزیہ ڈیٹا کی ڈیجیٹل پروسیسنگ متاثر ہوتی ہے اور جدید الیکٹرانک انرجی سسٹم میں الیکٹرانک ایکیوپمنٹ بلڈنگ کوکنٹرول کرنے (مثال کے طور پر ایلیویٹرز) اور انرجی سسٹم کو بند کرنے کے لیئے جیسے کے قدرتی گیس میں لاگو کیا جاسکتا ہے ۔
سائنس، سیاست، اور داخلہ کے دفتر کی طرف سے قومی اور بین الاقوامی منصوبے کی حمایت۔
> وفاقی وزارت خارجہ کا دفتر – انسانی امداد
> جیو فارسچنگس زینٹرم پاٹسڈیم
> انسٹی ٹیوٹ آف جیوڈائنیمکس نیشنل آبزرویٹری آف ایتھنز
> شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، تہران ، ایران
> آفات کی روک تھام اور مدد کرنے والی تنظیمیں
> ٹی یو وی لینڈ کولون
> بی اے ایم – مواد کی تحقیق اور جانچ کے لیئے وفاقی آفس