Deutsch
English
Ελληνικά
Türkçe
فارسی
Español
Français
Русский
Italiano
اردو
汉语
 

زلزلہ کیا ہے؟

  • زلزلہ زمین کے جسم کے قابل پیمائش زمینی حرکات ہیں اور وہ ارضیاتی کمپن کی مخصوص شدت سے شروع ہوتا ہے۔ اور یہ ارضیاتی کمپن ہی ہوتی ہے جو بھاری تباہی کی سبب بن جاتی ہے۔
  • خلائی لہروں اور سطحی لہروں کے بیچ فرق پایا جاتا ہے-
     خلائی لہریں جنہیں بالعموم پی (پرائمری/ابتدایَ) لہریں کہا جاتا ہے - اور  سطحی لہر جنہیں بالعموم  ایس(سیکنڈری/ثانوی) لہریں  کہا جاتا ہے-
  • خلائی لہریں جو سطحی لہروں سے تیز چلتی ہیں
  • پی لہر کے چلنے کی رفتار تقریبا ایس لہر کے چلنے کی رفتار سے دوگنی ہے۔
  • پی لہر ہمیشہ سسٹم تک سب سے پہلے پہنچتی ہے۔
  • پی لہریں زیادہ تر عمودی لہروں متاثر کرتی ہیں۔  پی لہریں نقصان کا سبب  نہیں بنتی ہیں اورلوگوں کے لیئے باخبر بھی نہیں ہوتی ہیں۔ جانور اس لہر کو محسوس کرلیتے ہیں۔
  • ایس لہریں ارضیاتی افقی ہوتی ہیں – جس طرح پانی کی لہر – جو نقصان کا سبب بنتی ہیں۔ ایس لہرسے خوف محسوس کرتے ہیں۔

کوئی کہہ سکتا ہے: زلزلہ اپنے بارے میں خود خبردار کرتا ہے !

 

پی - لہرایس - لہر
تباہی کی صلاحیت نہیں ہےبہت زیادہ تباہی کی صلاحیت ہے
خطرناک نہیں ہےخطرناک

لوگوں کو خبردار کرنے کے لیئے ہے

لوگوں کو واضح طور پر خبردار کرنے والا ہے
جانور پی لہر کو محسوس کرتے ہیں