Deutsch
English
Ελληνικά
Türkçe
فارسی
Español
Français
Русский
Italiano
اردو
汉语
 

زلزلہ کے انتباہ اور سیکورٹی کا اعلی سسٹم

ایک اندازے کے مطابق گزشتہ 055 سالوں کے درمیان زلزلہ میں سترلاکھہ لوگ اپنی زندگی سے
محروم ہوگئے ہیں

زلزلہ نگاروں نے سالانہ لگ بھگ 000 ، 2 جھٹکے ریکارڈ کیے ہیں۔ ماہرین مکمل طور پر اس
بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ زمین کے زلزلہ کے خطرے سے دوچار ہونے والے بڑے میٹروپولیٹن
علاقوں میں لاکھوں لوگ مستقبل قریب میں زلزلہ کے آفات سے پریشان ہوں گے، جس کے لیئے وہ
تیار نہیں ہیں، یا وہ پورے طور پر تیار نہیں ہیں۔

زلزلہ سے محفوظ تعمیر کے ذریعہ عمارت کے ترقی یافتہ حفاظتی اقدامات اپنائے جانے کے
باوجود، بڑے زلزلہ میں عمارتوں کے گرنے، اور گیس پائپ کے ٹوٹنے سے آگ لگنے اور ہائی
وولٹیج کے تاروں کے گرنے کی وجہ سے ہزاروں لوگ مرجاتے ہیں۔

 

بنیادی اصول


زلزلہ عارضی طور پر زمین کی کپکپاہٹ ہیں، جو اپنے اصل جگہ سے ہوتے ہوئے مختلف
جھٹکوں میں تمام جہتوں میں پھیل جاتے ہیں۔
زلزلیاتی جھٹکوں کی ابتدائی اور ثانوی جھٹکوں کے درمیان تمیز کی جاتی ہیں۔
زلزلہ کی ابتدائی لہر بے ضرر، اور آبادی کے لیئے ناقابل ادراک ہوتی ہے اور اپنی اصل جگہ سے
پھیلتے ہوئے تباہ کن ثانوی لہر کے مقابلے میں زلزلہ کے مرکز میں پہنچ کر بہت تیز ہوجاتی ہے۔
نتیجتا، پرائمری لہرنظام کی جگہ پر ہمیشہ پہلے پہنچ جاتا ہے۔ ثانوی لہراس بعد کچھہ تاخیر سے
پہنچتی ہے۔ مزید بر آں زلزلہ مرکز سے شروع ہوتی ہے، ابتدائی لہراور ثانوی لہر کے پہنچنے کے
درمیان ایک لمبا وقفہ ہوتا ہے۔ ابتدائی اور ثانوی لہروں کے پہنچنے کے درمیان آبادی اور ماحول
کے لیئے ایک پیشگی انتباہ کا موقع دستیاب ہوتا ہے۔

زلزلہ کی صورت میں ابتدائی لہروں اور ثانوی لہروں کے درمیان جسمانی طور پر ایک ربط
موجو ہوتا ہے۔ خاص طور پر ابتدائی لہرکی خصوصیات بعد میں آنے والی ثانوی لہر کی طاقت
اوراس کے نتیجے میں واقع ہونے والے متوقع تباہ کن اثرات کے نتائج بتا دیتی ہے۔
سیکٹی لائف پیٹرن ® زلزلہ کی ابتدائی اور ثانوی لہروں کا پتہ لگانے اور تجزیہ کرنے
کے لائق ہے۔

سیکٹی لائف پیٹرن ® کے ذریعہ پتہ لگانے اور تجزیہ کرنے دوران اگر منتخب حد کی سطح
تک پہنچ جاتا ہے، تو پیشگی زلزلہ کا انتباہی سسٹم صوتی اور سمعی الارم بجنے لگتا
ہے۔ ایک حد سطح کا انتخاب کیا گیا ہے تاکہ آبادی اور ماحول کے لیئے تباہ کن ثانوی
لہر کے ساتھہ صرف زلزلہ کی صورت میں خطرے کی گھنٹی کا بجنا شروع ہوجائے۔

سیکٹی لائف پیٹرن ® کا بنیادی اصول اس حقیقت پر مبنی ہے کہ ہر زلزلہ خود اعلان کرتاہے کہ
" میں راستے میں ہوں۔ "

سائنسی مہارت -- جیو فارسچنگس زینٹرم پاٹسڈیم )جی ایف زیڈ(

سیکٹی لا ئف پیٹرن ® سائنس )جی ایف زیڈ( اور سیکٹی الیکٹرانکس کے درمیان قریبی
تعاون کا نتیجہ ہے .
سیٹکی لائف پیٹرن ® کے بنیادی اصول کو منظوری دے دی گئی ہے اور پاٹسڈیم میں جیو
فارسچنگس زینٹرم کے ذریعہ کیے گئے آزادانہ سائنٹفک تجربہ کی تصدیق کردی گئی ہے

 

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بعض جانور زلزلہ کے آنے سے پہلے غیر معمولی برتاؤ کرتے ہیں؟
نہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ بعض جانور، مثال کے طور پر ، ہنس پہلی غیرنقصان دہ لہروں پر ردعمل
ظاہر کرتے ہیں اور اپنے رویے سے آنے والے خطروں کا اظہار کرتے ہیں